پاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی، دفتر خارجہ کا انتباہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستانی پانی روکنے کی بھارتی کوشش اعلان جنگ کے مترادف ہوگی دفتر خارجہ کا انتباہ،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں اور ایسے اقدامات خطے میں امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن […]
Read More































